جون ایلیا کی شاعری اور ظفر اقبال

Jaun Elia  1931 - 2002
ظفر اقبال اردو شاعری میں  روایات سے جدا تجربات کی وجہ سے شعرا اور ناقدین کی تنقید اور تنقیص کا شکا ر ہمیشہ رہے ہیں۔ اس سے کہیں زیادہ اپنی بےلاگ تنقید کی وجہ سے بھی ادبا کے چراغپا ہونے کا سبب  بنے ہیں۔ بہرحال کسی بھی ناقد کی رائے سے متتفق ہونا نا ہونا قاری کا حق ہے اور اس سےیہ حق چھینا نہیں جا سکتا ۔ سن ۲۰۰۳ میں انجمن سادات امروہہ کراچی کے زیر اہتمام شایع ہونےوالے سوونیر "بیاد جون ایلیا " میں جون ایلیا کی شاعری کے حوالے سے ظفر اقبال کا ایک مضمون قابل ذکر ہے۔ اس مضمون میں ظفر اقبال نے بالعموم اردو شاعری کی روش اور بالخصوص جون کے طرز شاعری پر گفتگو کی ہے۔جون ایلیا کی شاعری کے  ادبی پہلو سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لئے یہ مضمون مدگار ثابت ہو سکتا ہے۔





  

You Might Also Like

0 comments

Note: only a member of this blog may post a comment.